نظام حیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زندگی گزارنے کا طریقۂ کار، طرز معاشرت، رہن سہن کا طریقہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زندگی گزارنے کا طریقۂ کار، طرز معاشرت، رہن سہن کا طریقہ۔